السلام علیکم تمام محب وطن پاکستانیوں میرے کسان بھائیوں پاکستان کے محنت کش مزدوروں نوجوان طالب علم میری خواتین بہنوں اور بیرون ملک بسنے والے پاکستانیوں اؤ مل کر پاکستان کسان لیبر پارٹی میں شامل ہوں اور موجودہ فرسودہ نظام سے نجات پانے کے لیے میری مدد کریں ۔